بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف میچ سے قبل خوفزدہ تھی

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ‌ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم خوفزدہ تھی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ‌ کپ میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔

چیف سلیکٹر نے محمد رضوان سے چھکے کھانے والے محمد شامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، مجھے ایسا لگا کہ بھارتی ٹیم پاکستان کے خلاف میچ شروع ہونے سے پہلے ہی خوفزدہ تھی۔
یہ بھی پڑھیں: گھر کی پائپ لائن سے رشوت کے لاکھوں روپے برآمد

میچ سے قبل ٹاس کے موقع پر ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا انٹرویو دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ کون پریشر میں تھا۔

Back to top button