بھارتی اداکارہ دیا مرزا بھی فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف بول پڑیں

بھارتی اداکارہ نےٹوئٹر پر 10 سالہ فلسطینی بچی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ‘دنیا امن حاصل کرنے کیلئے کیوں ایک ساتھ نہیں ہورہی؟’
دیا مرزا کا کہنا تھا کہ ‘ہمارے بچوں کو یہ سب کیوں بھگتنا پڑتا ہے؟ میں دل سے اس سب کو ختم کرنے کی درخواست کرتی ہوں’۔یاد رہے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بدترین بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button