بیوروکریسی نیب کے لا محدود اختیارات کم کرانے کیلئے متحرک ہو گئی

نیب کی طرف سے مختلف بیوروکریٹس کی پے در پے گرفتاریوں کے بعد بیوروکریسی نے نیب کے کردارکو محدود کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ وفاقی بیورو کریسی نے قومی احتساب بیورو نیب کے اختیارات کو محدود کرنے کے ساتھ نیب آرڈیننس میں 30 سے زائد ترامیم تجویز کر دی ہیں۔ بیوروکریسی کے سیکرٹریز فورم کی طرف سے تشکیل دیا گیا مجوزہ نیب آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ وفاقی حکومت کو ارسال کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
