ترکیہ صدر کا آزاد فلسطین کیلئے سفارتکاری تیزکرنیکااعلان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان  کا اسرائیل فلسطین حالیہ  کشیدگی پرکہنا تھاکہ دوریاستی حل واحد راستہ  ہے ۔آزادفلسطین کیلئے سفارتکاری تیز کرنے کااعلان کردیا۔آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے سفارت کاری کو  بڑھائیں گے، مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں اسرائیل فلسطین تنازع بنیادی مسئلہ ہے۔

ترک صدر کا کہنا تھا کہ علاقائی امن کے لیے دو ریاستی حل ہی واحد راستا ہے،  دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اب وقت کی ضرورت ہے۔

Back to top button