جنوبی افریقا کےخلاف سیریز کیلیے 20 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے اور شان مسعود، محمد عباس اور حارث سہیل سمیت نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کو قومی ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔
قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جو بھی سلیکشن کریں گے تو کوشش کریں گے کھلاڑی کو معلوم ہو کہ اس کا ٹیم میں یا کردار ہے اور ہماری موجودہ ٹیم میں کس طرح کی بیٹنگ درکار ہے۔
قومی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے
بابر اعظم(کپتان)، محمد رضوان(نائب کپتان)، عابد علی، عمران بٹ، اظہر علی، فواد عالم، سرفرازاحمد، فہیم اشرف، یاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی، عبداللہ شفیق، آغا سلمان، سعود شکیل، کامران غلام، محمد نواز، نعمان علی، ساجد خان، حسن علی، حارث رؤف اور تابش خان۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button