حریم شاہ ایک شادی شدہ کال گرل نکلی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو شادی شدہ قرار دینے کا دعوی کرنے والی متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نہ صرف خود شادی شدہ ہے بلکہ ایک بچی کی ماں بھی ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ حریم شاہ، جس کا اصل نام فضہ ہے، مانسہرہ کے ایک دوردراز گاؤں سے تعلق رکھتی ہے جہاں اس کی شادی اپنے چچا زاد کزن سے ہوئی تھی جو زیادہ نہ چل سکی اور اس میں سے اس کی ایک بچی بھی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ حریم کے والد سید ضرار حسین شاہ محکمہ جنگلات کے پی کے میں گارڈ کی حیثیت سے ملازم تھے جب کہ اس کے چچا مانسہرہ کے ایک سرکاری سکول میں بطور چپڑاسی کام کرتے ہیں۔ حریم کی والدہ بھی مانسہرہ کے ایک گاوں اوگی کے ایک پرائمری سکول میں استانی ہے۔ حریم شاہ نے اپنی ابتدائی تعلیم بھی اسی سکول سے حاصل کی تھی۔ آٹھ برس پہلے اس کی شادی اپنے چچا زاد کزن سے ہوئی جو حریم کی لاابالی طبعیت اور کھلے مزاج کی وجہ سے زیادہ عرصہ نہیں چل سکی۔ اس شادی سے حریم شاہ کی ایک بچی بھی ہے۔
اب سے کچھ برس پہلے وہ اسلام آباد شفٹ ہوگئی جہاں اس نے ایف الیون ٹو میں گلی نمبر 73 کے 16 نمبر فلیٹ میں رہائش اختیار کی۔ اسی دوران اس نے مبینہ طور پر جسم فروشی کا کاروبار شروع کر دیا اور پھر ترقی کرتے ہوئے اسلام آباد سے لاہور، پھر کراچی سے پشاور اور دبئی تک پہنچ گئی۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو بک کرنے کے لیے دبئی کے واٹس اپ فون نمبرز اور اسکی ریٹ لسٹ بھی موجود ہے۔ سوشل میڈیا پر نیہا نامی لڑکی کے نام اور نمبروں سے وائرل ہونے والی اس ریٹ لسٹ کے مطابق حریم شاہ اور صندل خٹک دبئی میں اچھا وقت گزارنے کیلئے دستیاب ہیں اور خرچہ دو ہزار درھم فی گھنٹہ سے لیکر 5000 درھم برائے شب بسری تک ہے۔ یاد رہے کہ پچھلے دنوں حریم شاہ دبئی میں موجود تھی جہاں اسے ایک شاپنگ مال میں پاکستانی نوجوانوں کے ہاتھوں حراساں کئے جانے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر موجود ہے۔
ضلع مانسہرہ میں حریم شاہ کے آبائی علاقے کے ایک سکول ٹیچر کا کہنا ہے کہ نہ صرف ان کے ہڈیالہ گاؤں بلکہ آس پاس کے دوسرے گاؤں کے رہائشی بھی حریم شاہ کی سوشل میڈیا پرجاری ہونے والی ویڈیوز اور دوسری حرکتوں کی وجہ سے شرمندگی محسوس کر تے ہیں۔ ٹیچر کے مطابق گاؤں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ حریم شاہ نے پورے علاقے کا نام ڈبو دیا ہے اور وہ کسی کو بتانے سے کتراتے ہیں کہ حریم شاہ کا تعلق اُن کے گاؤں سے ہے۔
تاہم خود حریم شاہ کے خاندان کو ان کی شہرت یا بدنامی کی کوئی خاص پرواہ نہیں ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ حریم شاہ کا اصل نام فضہ ہے۔ اس نے بتایا کہ فضہ عرف حریم اپنے ماں باپ کو ٹھیک ٹھاک خرچہ دیتی ہے اور اس کی بچی بھی اس کے ماں باپ ہی پال رہے ہیں۔ یاد رہے کہ 28 سالہ حریم شاہ کا اصل نام فضہ حسین ولد سید ضرار حسین شاہ ہے اور وہ 28 دسمبر 1991 کو پیدا ہوئی۔ اسکی سہیلی 23 سالہ صندل خٹک کا اصل نام صندل شمیم ولد حضرت علی ہے جس کی تاریخ پیدائش 5 ستمبر 1996 ہے۔ حریم شاہ کا تعلق مانسہرہ اوگی کے گاؤں نوابشاہ شیرگڑھ سے ہے جبکہ صندل خٹک کا تعلق ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے گاؤں نری پنوس سے ہے۔ دونوں بہترین دوست ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button