حکومت نے عاشورہ کی عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔