حکومت کا اٹا، چینی سمیت اشیا ضروریہ میں ریلیف کا اعلان

وفاقی حکومت نے آٹا ، چینی ، چینی ، دالوں اور گھی کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر بتایا کہ صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیاء ضرورت آٹا، چینی،دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں۔
خیبر ہختونخواہ کے بعد اب پنجاب کا ہر خاندان دس لاکھ روپے تک ہر سال صحت کارڈ کے ذریعے حاصل کر سکے گا، اس گیم چینجر ہروگرام کے ذریعے اب کوالٹی علاج غریب ترین سے متوسط طبقے تک ہر فرد کو میسر ہو گا، صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیاء ضرورت آٹا، چینی،دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 22, 2021
جلد پنجاب کا ہر شہری ہیلتھ کارڈ کے ذریعے دس لاکھ روپے تک حاصل کر سکے گا ، مارچ تک پورے پنجاب کو صحت کارڈ مل جائیں گے۔
صحت کارڈ آپ اپنی مرضی کے کسی بھی ڈاکٹر یا ہسپتال میں استعمال کر سکیں گے سرکاری ہی نہیں پرائیویٹ ڈاکٹر اور ہسپتال بھی اب آپ کے علاج کیلئے بلامعاوضہ میسر ہوں گے https://t.co/xbpXwFsr85
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 22, 2021
وفاقی وزیراطلاعات نے بتایا کہ اس گیم چینجر ہروگرام کے ذریعے اب بہترین علاج غریب ترین سے متوسط طبقے تک ہر فرد کو میسر ہو گا، صحت کارڈ آپ اپنی مرضی کے کسی بھی ڈاکٹر یا ہسپتال میں استعمال کر سکیں گے ، سرکاری ہی نہیں پرائیویٹ ڈاکٹر اور ہسپتال بھی اب آپ کے علاج کیلئے بلامعاوضہ میسر ہوں گے۔
