حکومت کو مزید مہلت دینے کا وقت گزر چکا، مستعفی ہونے کو تیار ہیں

وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت کو مزید مہلت دینے کا وقت گزر چکا، پارٹی کی مشاورت سے اسمبلیوں سے استعفے بھی دے سکتے ہیں، کسی کو خوش کرنے کیلئے ترمیم کی جاسکتی ہے توہمارے نکات پرترمیم کیوں نہیں کی گئی۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ حکومت نے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سےترمیم کیلئے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا۔ حکومت پہلے ترمیم پر حمایت لینے کیلئے ہمیں قائل کرے۔ حکومت کو مزید مہلت دینے کا ٹائم گزر چکا ہے۔ حکومتی وفد مجھ سے ملاقات کرنا چاہتا ہےتو رزلٹ کے ساتھ آئے۔ اختر مینگل نے کہایہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button