دنیا کی سب سے بڑی جھیل کونسی ہے؟

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی سب سے بڑی جھیل کا نام درج کیا گیا ہے۔

زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ ایسی جھیل ہے جس کا بڑا حصہ لاکھوں سال قبل ہی خشک ہو چکا ہے۔مگر لاکھوں سال قبل یہ جھیل موجودہ عہد کے کچھ سمندروں سے بھی زیادہ بڑی تھی۔

جھیل کسی زمانے میں بحیرہ اسود اور بحیرہ خزر کی جگہ موجود تھی، درحقیقت یہ یورپ اور ایشیا کے مختلف ممالک کے درمیان پھیلی ہوئی تھی۔

سائنسدانوں کے خیال میں یہ جھیل 10 لاکھ 8 ہزار اسکوائر میل رقبے پر پھیلی ہوئی تھی۔

Back to top button