پنجاب میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم

 

 

 

 

پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کردی گئی ہے۔

لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق   صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر اس کا اطلاق ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز نے بتایا کہ آج سے مارکیٹوں کی 8 بجے تک بندش کی پابندی نہیں ہوگی،تاجروں کو ریلف فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، مارکیٹوں کے اوقات کار میں نرمی سے شہریوں کےلیے خریداری میں آسانی ہوگی۔

 

Back to top button