راولپنڈی میں بارود سے بھری گاڑی برآمد

راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے، بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔
پولیس کے مطابق 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے جوکہ خیبر پختونخوا سے دھماکا خیز مواد لے کر راولپنڈی میں داخل ہوئے تھے۔
پولیس کے مطابق ملزمان کی گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
