سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 34 ہزار روپے تک پہنچ گئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام ایک مرتبہ پھر دو لاکھ کی سطح عبور کرگیا۔ ملک میں آج 10 گرام سونے کی قیمت 2743 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 617 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کے بعد 2010 ڈالر فی اونس ہے۔

Back to top button