مشرف کیخلاف فیصلہ خوش آئند تاہم ایک فیصلے سے جمہوریت نہیں آتی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے تاریخی فیصلوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، ایک جمہوری فیصلے سے جمہوریت نہیں آتی، جب تک ہر فیصلہ حق میں نہیں ہوگا تب تک جمہوریت نہیں آئے گی، ہمیں بینظیر شہید کیس میں انصاف کب ملے گا، بہت سے کیسز میں جلد جمہوری فیصلے آئیں گے۔ عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں بھٹو کا پاکستان چاہیے یا پھر ایک سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی کا پاکستان چاہیے۔
لاہور میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخاب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر صاف و شفاف الیکشن کا انعقاد کرا کر ملک کر آزاد نہ کرایا گیا تو پیپلز پارٹی یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button