شکیل یوسف سے پُرانا خاندانی تعلق تھا، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سینئر اداکار شکیل یوسف کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔بشریٰ انصاری نے ساتھی اداکار شکیل کے انتقال پر افسوس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شکیل سے ان کے پُرانے خاندانی تعلقات تھے۔
بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر اداکار سے چند ہفتے قبل ملاقات کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ روبینہ اشرف بھی موجود تھیں۔
بشریٰ انصاری نے ڈرامہ سیریل ’آنگین ٹیڑھا‘ میں اداکار شکیل یوسف کے کردار محبوب سے انہیں مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’ارے محبوب احمد کیسی عید ہے یہ؟
