شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

شہریوں کی گمشدگی پر سندھ ہائی کورٹ نے فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے حکم دیا کہ جس علاقے سے شہری لاپتا ہو، متعلقہ تھانے میں فوری مقدمہ درج کیا جائے۔

Back to top button