صفرووٹ،کینیڈامیں امیدوارنےتاریخ رقم کردی

کینیڈا کی تاریخ میں پہلی بار امیدوارنےانتخابات میں کوئی بھی ووٹ حاصل نہ کرکے تاریخ رقم کردی ۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہرٹورونٹو میں ضمنی الیکشن کے دوران 84امیدواروں نے انتخاب میں حصہ لی۔امیدوار فلیکس ہیمل نے کوئی بھی ووٹ حاصل نہیں کیا۔
واضح رہے کہ امیدوار فلیکس ہیمل نے علاقے کے رہائشی نہ ہونے باعث خود کو بھی ووٹ نہیں ڈال سکے ۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے خود بھی اپنے آپ کو ووٹ نہیں ڈالا کیوں کہ وہ ٹورونٹو کے رہائشی نہیں ہیں اس لیے وہ ووٹ ڈالنے کے اہل نہیں تھے
