عمران خان کیلئے فکرمندہیں،بھائی سابقہ اہلیہ

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔

زیک گولڈاسمتھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان سے محبت ہے،انہیں بے حد سراہتا ہوں، ان کے بارے میں فکر مند بھی ہوں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ان چند شخصیات میں سے ہیں جن سے بے حد متاثر ہوں، وہ ہماری پوری فیملی کیلئے رول ماڈل تھے، انہوں  نے مجھے کرکٹ کھیلنا سکھائی۔

Back to top button