مشرف کے معاملے پر کپتان کٹھ پتلی کیوں بن گئے؟

مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزا سے بچانے کی ناکام کوششوں کے بعد اب اسے سزائے موت سے بچانے کے حکومتی کوششوں سے ایسا لگتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 90 کی دہائی والے نواز شریف بن چکے ہیں جن کی سیاسی پیدائش ضیاء دور کی مارشل لاء نرسری میں ہوئی تھی اور جو ضیاء الحق کی موت کے کئی برس بعد بھی مرد مومن مرد حق ضیاء الحق ضیاء الحق کے نعرے لگاتے رہے۔ پھر نواز شریف کی کایا پلٹی اور وہ اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی کی بجائے شہید ذوالفقار علی بھٹو کا پیروکار بننے کی کوشش میں طاقتور فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرا گے۔ یہ ٹکراؤ اب تک جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button