چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نےایک نئی تاریخ کیسے رقم کی؟

طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔عدالت کے سامنے قانون سب سے طاقتور ہے اور عدالتیں قانون کو سامنے رکھتے ہوئے ہی فیصلہ کرتی ہیں۔ عدالت عظمی نے ایک وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے ہٹایا، ایک وزیر اعظم کو سزا سنائی جبکہ ایک سابق آرمی چیف کے خلاف مقدمے کا فیصلہ آنے والا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کے الفاظ نے حقیقت کا روپ اس وقت دھارا جب خصوصی عدالت نے طاقت کے گمان میں آئین شکتی کرنے والے پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت سنا دی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button