لورالائی،پک اپ اور کار کے درمیان تصادم، 5 افراد جاں بحق

 لورالائی میں پک اپ اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا، لاشوں اور 6 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Back to top button