مریم نواز نے 6 ہفتوں کیلئے باہر جانے کی اجازت مانگ لی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی والد کی تیمارداری کیلئے بیرون ملک روانگی کی تیاریاں جاری ہیں۔ مریم نواز نے ای سی ایل میں اپنا نام شامل کرنے کے اقدام کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، درخواست میں اپنا پاسپورٹ واپس لینے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ سے 6 ہفتے کیلئے باہر جانے کی اجازت مانگی ہے، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ پیر کے روز سماعت کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
