منشا پاشا کی شکل سارہ علی خان سے ملتی ہے یا نہیں؟

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین گزشتہ چند روز سے اس بات پر بحث کررہے ہیں کہ اداکارہ منشا پاشا کی شکل بھارتی اداکارہ سارہ علی خان سے ملتی ہے یا نہیں۔

چند روز قبل اداکارہ منشا پاشا سے انسٹاگرام پر ان کے ایک مداح نے کہا ’تم پاکستان کی سارہ علی خان ہو‘۔ جس پر منشا پاشا نے اپنے مداح کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سارہ علی خان کو دیکھا نہیں ہے۔ اس کے بعد بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے سارہ علی خان اور منشا پاشا کی تصاویر شیئر کرنا شروع کردیں اور دونوں کو ایک دوسرے کا ہمشکل قرار دینے لگے۔

Back to top button