امریکا نے یو اے ای کی سرزمین ایران پر حملے کےلیے استعمال کی : عباس عراقچی

 

 

 

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی فورسز نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کی سرزمین سے ایران کے جزائر خارک اور ابوموسیٰ پر راکٹ حملے کیے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران کے دونوں جزائر کو HIMARS راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا،ایرانی فورسز نے حملوں کے لانچ پوائنٹس کا سراغ لگایا جن میں راس الخیمہ اور دبئی کے قریب ایک مقام شامل تھا۔

اردن میں فوجی اڈے پر حملہ، ٹرمپ کی ایران کو سخت کارروائی کی دھمکی

عباس عراقچی نے کہاکہ اب یہ واضح ہےکہ راکٹ یو اے ای سے فائر کیے گئےاور پڑوسی ملک کی سرزمین کو ایران کےخلاف حملے کےلیے استعمال کرنا بالکل ناقابل قبول ہے۔

انہوں نےکہا کہ گنجان آباد علاقوں کے قریب سے راکٹ داغنا انتہائی خطرناک عمل ہے۔

 

Back to top button