شہبازشریف نے توہین عدالت نہیں کی نااہل نہیں کیا جاسکتا

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے توہین عدالت نہیں کی انہیں نا اہل نہیں کیا جاسکتا۔
وفاقی وزیر اطلاعات مر یم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جس طرح عمران خان کو عدالت سے بنڈل ریلیف ملا اس پر رد عمل عوام کا حق ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے توہین عدالت نہیں کی انہیں نا اہل نہیں کیا جاسکتا۔مسلم لیگ ن کی جانب سے پرامن احتجاج کیا جائےگا۔
