ٹروڈو کا ٹرمپ سے مذاق: امریکی صدر نیٹو اجلاس ادھورا چھوڑ گئے

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی عالمی رہنماؤں کے ساتھ ٹرمپ کے مبینہ مذاق اڑانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ کینیڈا کے سرکاری چینل سی بی سی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں جسٹن ٹروڈو، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن، فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون، ہالینڈ کے وزیراعظم مارک رُٹے اور ملکہ الزبتھ کی بیٹی شہزادی این سے بات چیت کر رہے ہیں۔ بورس جانسن نے ایمانوئیل میکرون سے پوچھا کہ "کیا اسی وجہ سے آپ کو دیر ہوئی؟” جس پر جسٹن ٹروڈو نے کہا ‘انہیں اس لیے دیر ہوئی کیونکہ 40 منٹ کی پریس کانفرنس ان کی ترجیع تھی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button