پاکستانیوں کی تعداد 21 کروڑ 77 لاکھ ہوچکی ہے

پاکستان اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے جس کی موجودہ آبادی 2017 کی مردم شماری کے نتائج کے مطابق 21 کروڑ 77 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک چین ہے جس کی آبادی ایک ارب 34 کروڑ 75 لاکھ 63 ہزار 498 ہے جو عالمی آبادی کا 19.62 فیصد یعنی پانچواں حصہ ہے۔ دوسرے نمبر بھارت کی آبادی ہے۔ آخری مردم شماری تک آبادی ایک ارب 18 کروڑ 40 لاکھ 90 ہزار 490 ہے جو عالمی آبادی کا 17.24 فیصد ہے تاہم بھارت کی آبادی میں جس تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اس کے نتیجے میں بھارت آئندہ دو تین سال میں چین کی جگہ لے کر آبادی کے حساب سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن جائیگا۔ امریکہ آبادی کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جس کی آبادی 30 کروڑ 91 لاکھ 62 ہزار 581 ہے اور دنیا کی آبادی کا 4.5 فیصد ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button