پلی بارگین نہ کی تو بلاول کی سیاست ختم ہو جائے گی

وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ مریم نواز، فریال تالپور اور آصف علی زرداری کو ملک سے باہر جاتا ہوا نہیں دیکھ رہے. جبکہ گزشتہ روز انڈوں کے حملے کا شکار ہونیوالے شیخ رشید نے ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلال بھٹو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگرنیب سے پلی بارگین نہ کی تو بلاول کی سیاست ختم ہو جائے گی۔
شیخ رشید نے کہا کہ اگر اللہ نے چاہا تو 2 سے 3 مہینوں میں عمران خان کی حکومت مہنگائی، پانی بجلی گیس کے بلوں پر کنٹرول کر لے گی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
