پنجاب کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

صوبائی وزیر تجارت ایس ایم تنویر نے پنجاب کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ مہنگائی کو کم کیا جائے۔

وزیر تجارت کے مطابق گوہر اعجاز کا وژن ہے کہ ڈالر کو 260 روپے تک لایا جائے، انھوں نے کہا کہ کاروبار کا فروغ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔

Back to top button