پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کی خاطر فیصلہ کیا گیا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے لگائے جائیں گے۔
ذرائع اسلام آباد پولیس کے مطابق دو ہفتوں تک 20 کیمرے حاصل کرلیے جائیں گے اور ایک کیمرے کی قیمت تقریباً 100 ڈالر ہوگی، آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ ویڈیو کیمرے ابتدائی طور پر ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے یونیفارم پر لگائے جائیں گے۔ کیمروں کو سیف سٹی پراجیکٹ کے ساتھ منسلک کیا جائے گا اور کیمروں سے ناکوں پر پولیس اور شہریوں کے درمیان گفتگو ریکارڈ کا حصہ بنے گی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
