پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کر دی
مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد ملک گیر ہڑتال ختم کردی ، ایسو سی ایشن کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کے بعد پٹرول پمپس فوری کھلنا شروع ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: بزرگوں کا ویکسین لگوانا زیادہ ضروری ہے
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے 6 ماہ بعد ڈیلرز مارجن کا جائزہ لینے کی یقین دہانی بھی کروا دی گئی ، ڈیلرز مارجن اضافہ 4.90 روپے فی لیٹر کیا جائے گا۔ جمعرات کی صبح 6 بجے سے پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے زیر انتظام تمام پٹرول پمپس بند کر دیے گئے تھے ج۔
