پی آئی سی واقعہ افسوسناک، جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آنے والے واقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ یہ بہت افسوسناک اور المناک تھا۔ یہ معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں زیرالتوا ہے، لہٰذا میں کوئی ایس بات نہیں کہوں گا جو اس معاملے کے میرٹ اور فریقین کے موقف پر اثر ڈالے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button