پی ٹی آئی کے 25 اراکین پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ قرار

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس منظور کرتے ہوئے 25 اراکین کو ڈی سیٹ قرار دے دیا ہے۔
آرٹیکل 63 اے کے تحت اراکین پنجاب اسمبلی کا پارٹی سے انحراف ثابت ہوا، چیف الیکشن کمشنر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کے فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کرانے کے لیے ووٹ دیا تھا۔

Back to top button