کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی حیران کن عمارتیں

امریکہ میں ماحول دوست عمارتوں کا ڈیزائن پیش کر دیا گیا ہے جوکہ حیران کن طور پر کاربن ڈائی آکسائیڈ(Carbon Dioxide Gas) جذب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، امریکی تعمیراتی ادارے نے منصبوے کو ’’اربن سیکوئیا‘‘ کا نام دیا۔
سیکوئیا دراصل کیلیفورنیا میں ریڈووڈ قسم کے ایک بہت بڑے درخت کا نام ہے جس کی مناسبت سے اس منصوبے کا یہ نام رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ای وی ایم قانون سازی کیلئے 3 کمیٹیاں تشکیل
ایسی ہر عمارت میں ویسے تو ہر منزل پر پودے رکھے جائیں گے لیکن ساتھ ہی ساتھ چند منزلوں کے بعد ایک منزل چھوٹی جسامت والے درختوں کےلیے وقف ہوگی۔
