کراچی میں درجہ حرارت 9.9 ڈگری سینٹی گریڈ پر آ گیا

کراچی سردی کی شدید لہر میں، درجہ حرارت 9.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے، بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔
آئندہ چند روز تک سردی کی شدت برقرار رہ سکتی ہے۔
