کیا ماورہ کسی کو دل دے بیٹھی ہیں؟

یوں تو حسین، چلبلی، نٹ کھٹ ماورہ حسین ٹی وی کے تقریباً سبھی لیڈنگ ایکٹرز کے ساتھ کام کر چکی ہیں لیکن ڈرامہ "داسی” میں ان کا اپنے ہیرو عدیل حسین کے ساتھ پرسنل لیول پر جو تعلق نظر آ رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ "دال میں کچھ نہیں، بہت کچھ کالا ہے”۔۔۔ خود اعتماد تو ماورا ہیں ہی مگر یہ اب عروہ کا نہیں، عدیل کا کمال ہے، جن کی صبح شام ہی نہیں، تصویریں بھی ماورہ کے بغیر ادھوری ہیں۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ عدیل فوٹوگرافی بہت اچھی کر لیتے ہیں اور یہ ماورہ ہی ہیں یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
