الیکشن کمیشن کو گالیاں دینے والے عمران کو شرم تو آئی ہوگی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے محرف اراکین سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں حساب چکتا کردیں گے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہوگا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام میں نکا کہنا تھاپی ٹی آئی کچھ بھی کرلے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چورہوگا، صوبےکو فرح گوگی کی لوٹ مار اور تباہی کےحوالے کر دینے پر شدید غصہ ہے، پنجاب والے اگلے انتخابات میں حساب چکتا کردیں گے۔

انکا کہناتھا ا الیکشن کمیشن کو گالیاں دینے والےعمران خان کو تھوڑی شرم تو آئی ہوگی،مگرکہاں!

Back to top button