گزشتہ مالی سال کااختتام،زرمبادلہ ذخائر9ارب74کروڑ55لاکھ ڈالر رہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مالی سال 23-2022 کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مالی سال 23-2022 کے آخری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 40 کروڑ 47 لاکھ ڈالر بڑھے۔

اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 39 کروڑ ڈالر اضافے سے 4 ارب 46 کروڑ ڈالر رہے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 28 کروڑ ڈالر رہے

Back to top button