یادگار شہدا کو مسمار کرنے میں کیا بھارتی را ملوث ہے

پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے کراچی میں یادگار شہداء کو مسمار کرنے کا الزام الطاف حسین کی مہاجر قومی موومنٹ پر عائد کیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں یادگارِ شہدا کو مسمار کرنے والا ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد علی غلام پٹنی ہے جبکہ یادگار کو مسمار کرنے کا کام بانی ایم کیو ایم کو بھارتی ایجنسی را نے سونپا تھا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ غلام پٹنی یادگار کو تباہ کرنے کا ماسٹر مائند ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button