یاسرحسین اور اقراء عزیز نئے سال سے قبل شادی کرلیں گے

ابھرتی اداکارہ اقراء عزیز اور ابھرتے اداکار یاسر حسین دونوں شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور جلد ہی وہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ دونوں نے رواں برس جولائی میں کراچی میں ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب میں سب کے سامنے منگنی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ ایوارڈ تقریب میں یاسر حسین نے منفرد انداز میں اقراء عزیز کو منگنی کی پیش کش کی تھی جسے اداکارہ نے قبول کرتے ہوئے ان کی خوشی کو دوبالا کیا تھا۔ شادی کی پیش کش قبول کرنے کے بعد یاسر حسین نے اقراء عزیز کو سب کے سامنے لگا کر گال پر بوسہ بھی دیا تھا جس پر لوگوں کی جانب سے کافی سخت ردعمل بھی سامنے آیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
