یوم پاکستان پر بیانیان کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوم پاکستان ملک کے بانیان کی جدجہد کو اور ترقی کی جانب اجتماعی سفر کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم قراردادِ پاکستان پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ آج کے دن قوم اپنے بانی اجداد کی دور اندیشی، قربانیوں اور غیر متزلزل عزم کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، قوم کے بانی اجداد نے ایک ایسے وطن کے قیام کے لیے انتھک جدوجہد کی جہاں آزادی، انصاف اور مساوات کا راج ہو۔ بانی اجداد کے نظریات بالخصوص قائد اعظم کے وژن کی پاسداری کے لیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

Back to top button