اسلام آباد میں4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے باعث لاگوں میں خوف وحراس پھیل گیا ،لوگ اپنے گھروں اور دفاتر وغیرہ سے کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
سندھ کے بلدیاتی الیکشن نے حکومتی اتحاد میں دراڑ ڈال دی
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا، زلزلہ 130 کلومیٹر زیر زمین میں آیاتھا۔
