کمردرد کا آسان اور سستاعلاج دریافت

ماہرین صحت نےچہل قدمی کو کمر درد کا آسان اور سستا علاج قرار دیدیا۔

 محققین کے مطابق ہفتے میں 5بار30منٹ چہل قدمی کرنیوالے دوگناوقت بغیر درج کے گزار سکتے ہیں۔چہل قدمی دنیا بھر میں معذوری کی سب سے بڑی وجہ پر واضح اثرات رکھتی ہے۔

کرم،سکیورٹی فورسز کی گاڑی پربم حملہ،5جوان شہید

فزیو تھراپی کے پروفیسر مارک ہینکوک کا کہنا تھا کہ چہل قدمی ایک کم لاگت والی، وسیع پیمانے پر دستیاب اور سادہ ورزش ہے جس کو جغرافیہ، عمر یا سماجی و معاشی رتبے سے قطع نظر کوئی بھی کر سکتا ہے۔

Back to top button