گلوکارہ نے ٹیٹوز سے عالمی ریکارڈ نام کرلیا

امریکی  گلوکارہ نے زیادہ ٹیٹوز بنانے کا عالمی ریکارڈ نام کرلیا۔

تارا نامی خاتون نے گلوکارہ میڈونا کے 18 ٹیٹو بنائے، گلوکارہ کاکہنا تھا کہ لوگ حیران ہو کر میجھے دیکھتے ہیں اور پاس آکر بہت خوش ہوتے ہیں۔اکثر لوگ مجھے ہاتھ لگانے کی فرمائش بھی کرتے ہیں۔انکی درخواست میں  قبول کر لیتی ہوں۔

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش

گلوکارہ نے بتایا کہ اکثر لوگ میرے ساتھ تصاویر بھی بنواتےہیں۔

Back to top button