ہمایوں سعید پاکستانی شاہ رخ خان قرار

متھیرا نے ہمایوں سعید کو  ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا

نامور ماڈل ہوسٹ متھیرا نےہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا۔

امید ہے وزیر اعظم نے جو وعدے کیے تھے وہ پورے کریں گے، بلاول بھٹو

ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کے ساتھ اسکرین پر ہمایوں سعید بہتر دکھائی دیں گے۔ہمایوں سعید میں بہت زیادہ معصومیت ہے اور وہ پاکستان کے ’شاہ رخ خان‘ ہیں۔اداکارہمایوں سعید کے پاس چمکتی آنکھیں اور معصوم چہرہ ہے۔

Back to top button