زیادہ پانی پینا صحت کیلئے کتنا ضروری ہے؟

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ روزانہ اگر زائد پانی پیا جائے تو جسم میں مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق پانی پینا بھول جانا بہت آسان ہوتا ہے۔شدید گرمی ہوتوڈی ہائیڈریشن کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔پانی کی کمی سےسردرد، متلی اور توجہ مرکوز کرنے جیسی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ جسم کا 60 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے اور تمام جسمانی افعال کے لیے ہمیں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔

کیا عمران خان کے بعد شاہد آفریدی بھی یہودی ایجنٹ نکلا؟

ویسے تو یہ طے نہیں کہ ایک فرد کو روزانہ کتنی مقدار میں پانی پینا چاہیے بلکہ اس کا انحصار مختلف عناصر جیسے موسم، جسمانی سرگرمیوں اور دیگر پر ہوتا ہے، تاہم اگر آپ روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینا شروع کر دیں جسم میں درج ذیل مثبت تبدیلیاں آتی ہیں۔

Back to top button