آرمنیا نے بھی فلسطین کو تسلیم کرلیا

آرمینیا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم  کرلیا۔

آرمینیا کی وزارت خارجہ کاکہنا ہے کہ عالمی  قانون، خودمختاری اور امن کے لیے اپنی وابستگی کی تصدیق کرتے ہوئے  نے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرلیا ہے۔طویل مدتی امن اور استحکام قائم کرنے کے لیے حقیقی طور پر دلچسپی رکھتا ہے۔

کیا شہباز حکومت خطرے میں ہےیا سارا بحران ٹوپی ڈرامہ ہے؟

فلسطینی اتھارٹی کے اہلکار حسین الشیخ نے آرمینیا کی جانب سے قدام کا خصوصی طورپرخیرمقدم کیا ہے۔

Back to top button