پی ٹی آئی کی حکومت نے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کےلیے سرحدیں کھولیں : اسحٰق ڈار

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ٹی ٹی پی کے جرائم پیشہ افراد کےلیے ملک کی سرحدیں کھولیں۔

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نےکہا کہ پاکستان اور اس کےاداروں کو بدنام کرنے کےلیے ایک سیاسی جماعت کی طرف سےہر حربہ استعمال کیاگیا۔انہوں نےکہا کہ گزشتہ ڈھائی سال سے پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کےلیے ہونےوالے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی۔

سینئر رہنما مسلم لیگ ن اسحٰق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے کالعدم ٹی ٹی پی کے جرائم پیشہ افراد کےلیے سرحدیں کھول دیں۔

خیبرپختونخوا : مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، چار خوارج ہلاک

Back to top button