اسلام آباد ہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ۔

بلوچستان میں آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار: وزیر داخلہ بلوچستان

سنی اتحاد کونسل کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی۔اس موقع پر زرتاج گل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش

 عدالت عالیہ نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نام ای سی ایل سے نکال کر ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کریں۔

Back to top button