کیموتھراپی کے بعد حنا خان کی نئی تصاویر وائرل

بھارت کی معروف اداکارہ حنا خان نے کینسر کے مرض کے باعث کیموتھراپی کے بعد نئی تصاویر شیئر کردی۔

اداکارہ حنا خان کی جانب سے اسٹاگرام پرتصاویر پوسٹ کی گئیں ہیں جس میں سر کے بال بھی کٹوائے گئے ہیں جبکہ جسم  پر کیموتھراپی کے نشانات بھی واضح نظر آرہے ہیں۔

بھارتی اداکارہ حنا خان نے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے سے شہریت حاصل کی تھی ۔

حنا خان کی جانب سے اپنے جسم پرنشانات کے بارے میں لکھنا تھا کہ میرے جسم پر نشانات میری امید کی کرن ہیں کہ میں جلد صحت یاب ہو جاؤ۔

گزشتہ دنوں  اداکارہ نے انکشاف کیا تھا کہ وہ  اسٹیج تھری کے کینسر میں مبتلا ہیں۔

Back to top button